• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند، تجارتی سرگرمیاں اور آمدورفت معطل

لنڈی کوتل( نما ئندہ جنگ ) طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند، تجارتی سرگرمیاں اور آمدورفت معطل رہی۔ مسافر، ٹرانسپورٹرز اور مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز شدید مشکلات سے دوچار، آمدورفت کے لیے کھولا جائے،پاک افغان حکام اور فورسز کے درمیان گزشتہ روز مختلف سرحدی علاقوں میں فائرنگ کے واقعات اور کشیدہ صورتحال کے بعد طورخم بارڈر کو آج دوسرے روز بھی بند کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید