• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کولمبو میں پریکٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے چار میچ باقی ہیں۔بدھ کو پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلے گی ابتدائی تینوں میچوں میں پاکستان کو شکست ہوئی ہے۔پیر کو کولمبو میں پاکستان ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں3 گھنٹے پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کی مشقیں کرائی گئیں ۔دریں اثنا ٹیم کی بیٹر ایمان فاطمہ کی سالگرہ منائی گئی۔ ایمان فاطمہ نے کیک کاٹا اور مبارک باد وصول کی۔
ملک بھر سے سے مزید