• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت آئے گی، دفتر خارجہ

اسلام آباد( جنگ نیوز) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت آئے گی اور ایک دن افغان عوام حقیقی آزادی حاصل کریں گے اور ایک نمائندہ حکومت کے تحت پُرامن زندگی گزار سکیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید