• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر دفاع خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد ( نیو ز رپو رٹر)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیاہے۔پیر کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے یہاں ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید