• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، کے پی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(رانا غلام قادر/نیو زرپورٹر) حکومتی وفد نے فضل الرحمن سے ملاقات، کے پی صورتحال پر گفتگو کی ، اور یہ توقع طاہر کی کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اس متنازع پارلیمانی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق فریقین نے اتفاق کیا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والا وزیراعلیٰ کا انتخاب ایک غیر آئینی عمل ہے جسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔

اہم خبریں سے مزید