• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا مادروطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نےپاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انکو خراج عقیدت پیش کیا ، وزیراعظم نےشہداء کی بلندی درجات کی دعاء کی ہے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔
اہم خبریں سے مزید