• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی رینکنگ: نعمان کی چھٹی پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون بیٹنگ پہلی پوزیشن پر ہیں۔ سعود شکیل کی 12ویں، محمد رضوان 20 ویں جبکہ بابراعظم کی 24 ویں پوزیشن ہے۔ بولرز میں جسپریت بمرا کی پہلی اور پاکستان کے نعمان علی کی چھٹی پوزیشن ہے۔ شاہین آفریدی ایک درجہ بہتری کے بعد 22 ویں نمبر پر آگئے ۔ ون ڈے بیٹرز میں شبمن گل پہلے اورابراہیم زدران دوسرے نمبر پر آگئے۔ بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔

اسپورٹس سے مزید