• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ، پاکستان ویمنز کا آج انگلینڈ سے مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے کے آرام کے بعد چوتھا میچ بدھ کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔دریں اثنا ٹیم کے ساتھ کولمبو میں موجود پاکستانی بیٹرشوال کے والد ذوالفقاراحمد انتقال کرگئے،لیکن وہ ورلڈکپ کے میچز کھیلیں گی، والدکے انتقال پرپی سی بی، ٹیم منیجمنٹ،ساتھ پلیئرزاور کوچز نےشوال ذوالفقار سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید