کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی میں کراچی بلوز نے ملتان کوہرادیا۔مرغزار کرکٹ گراؤنڈ میں ملتان پہلی اننگز میں272رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ کراچی نے 100 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔