کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی نے نویں بار پانچ یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ وہ پاکستان کیلئے سب سے زیادہ پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر بن گئے ۔