• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ریڈیو میں 500 سے زائد گھوسٹ پنشنرز، FIA نے تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد ( طاہر خلیل )  سرکاری  ریڈیو میں 500سےزائد گھوسٹ پنشنر ز کا انکشاف ہو ا ہے ، ادارے کے سربراہ اور انفارمیشن گروپ کے سینئر آفسر سعید شیخ نے کیس ایف آئی اے کے سپرد کر دیا، 9ملازمین کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہے ، اطلاعات کے مطابق سرکاری ریڈیو کےریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن کا نظام ڈیجیٹلائز ہونے سے 500 سے زائد گھوسٹ ،پنشنرز کا پتہ چلا یا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید