• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستمبر 2025، مجموعی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پاکستان کےاسمگلنگ کےخلاف اقدامات کے باوجود افغان ٹرانزٹ ٹریڈمزید بڑھ گئی-ستمبردوہزارپچیس میں مجموعی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں سالانہ بنیادوں پرتنتیس کافیصداضافہ ہواجس میں پاکستان کےذریعے افغان برآمدات میں سڑسٹھ اوردرآمدات میں تنتیس فیصدکااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبرکے دوران مجموعی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سولہ فیصد بڑھی ۔حکومتی ذرائع کےمطابق رواں مالی سال کے پہلی سہ ماہی جولائی تاستمبر2025میں افغانستان کی پاکستان کےذریعےبرآمدات میں 33فیصد اور درآمدات میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا-

ملک بھر سے سے مزید