• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان، گھریلو ملازمین کیلئے قابل ستائش قوانین نافذ

کراچی (اسد ابن حسن) سلطنت عمان نے گھریلو ملازمین کے بہتر حقوق کے لئے قابل ستائش نئے قوانین کا نفاذ کر دیا ہے۔ سلطنت میں انڈیا، پاکستان، انڈونیشیا، بنگلہ دیش اور فلپائن کے بڑی تعداد میں شہری جو بطور مالی، ڈرائیور، باورچی، بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت کرنے والی خواتین اور دیگر گھریلو کاموں کو کرنے والے ملازمین کو بے انتہا فائدہ پہنچے گا۔ نئے قوانین میں جو شرطیں عائد کی گئی ہیں اس میں گھریلو ملازم صرف 12 گھنٹے کام کرے گا، اس کی رہائش اور طعام کی ذمہ داری آجر پر ہوگی۔

دنیا بھر سے سے مزید