• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنریشن زی کی بغاوت، مڈغاسکر کے صدر ملک چھوڑ کر فرار

مڈغاسکر(نیوزڈیسک) مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والی بغاوت کے نتیجے میں صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ یہ دنیا بھر میں چند ہفتوں کے اندر ’جنریشن زی‘ کے احتجاج سے گرنے والی دوسری حکومت ہے۔بدعنوانی اور مہنگائی کے خلاف مظاہروں میں 22افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک کی سینیٹ نے صدر کو برطرف کرتے ہوئے ژاں آندرے ندرمنجاری کو عبوری صدر مقرر کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید