• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان نے انڈیا کی طرح کبھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا،ضیاءعباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان نے بھارت کی طرح کبھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا،اسی لئے پاکستان کی مثبت کوششوں کے باوجود پاک افغان تعلقات میں کبھی بہتری نہیں آسکی، حالیہ پاک افغان کشیدگی بھی بھارت کی شہ پر ہورہی ہے، پاکستان سے جنگ میں ناکامی کے بعد بھارت نے اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے افغانستان کے حکمرانوں کو پاکستان پر حملہ کے لئے اکسایا مگر پاکستان کے منہ توڑ جواب نے افغانستان کو جنگ روکنے پر مجبور کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید