• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JI، کُل پاکستان اجتماع عام کی دعوت کو عام کرنے کیلئے مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)جماعت اسلامی نے کُل پاکستان اجتماع عام کے پیغام اور دعوت کو عام کرنے کیلئے جمعرات کو بھرپور سوشل میڈیا مہم کا آغاز کردیا۔ “بدل دو نظام”کے عنوان کے تحت گریٹر اقبال پارک لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے تاریخی اجتماع اکیس بائیس تئیس نومبر کو ہوگا۔ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تاریخی اجتماع بدل دو نظام  لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے 21سے23  نومبر کو ہوگا اجتماع عام فرسود نظام کی تبدیلی کے لیے ملک گیر پرامن مزاحمت کا آغاز ہوگا اور قوم کے لیے امید اور امت مسلمہ کی ترجمانی کا پیغام بنے گا۔
ملک بھر سے سے مزید