• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے باہر آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ کااحتجاج،مظاہرین کی جانب سے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس نے رکاوٹیں لگاکر سرور شہیدروڈ بند کردیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم 120 دن سے احتجاج کررہے ہیں، 40 مارکس والے ساتذہ کو آفر لیٹر جاری کئے جائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید