• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 6ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے مختلف کاروائیوں میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 03 موٹر سائیکل برآمد کر کے انہیں مزید کاروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
لاہور سے مزید