• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی جی آپریشنز پنجاب ایس ایس پی زاہد نواز مروت کا شہید انسپکٹر شہزاد نواز جھمٹ کے آبائی گاؤں کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) اے آئی جی آپریشنز پنجاب ایس ایس پی زاہد نواز مروت نے شہید انسپکٹر شہزاد نواز جھمٹ کے آبائی گاؤں کا دورہ کیا۔ زاہد نواز مروت نے شہید انسپکٹر شہزاد نواز جھمٹ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔زاہد نواز مروت نےشہید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا۔
لاہور سے مزید