لاہور(کر ائم رپو رٹر) لٹن روڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چوبرجی کوارٹر گراو نڈ میں جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں کاشف، نوید، فاروق، ندیم، ایوب، عرفان، زوہیب، طارق اور رحمت کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے داو وپر لگی خطیر رقم اور موبائل فونز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔