• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کیخلاف متفرق درخواست پر اوگرا و دیگر فریقین سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے خلاف متفرق درخواست اوگرا و دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات میں موجودہ کمی عالمی منڈی میں کی گئی قیمتوں میں کمی کے مطابق نہیں کی گئی،ملک میں پہلے ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوچکاہے،پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بین الاقوامی ریٹس کے مطابق کم کرنیکا حکم دیا جائے۔
لاہور سے مزید