• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرد جرم عائد کرنے کیلئے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد 28اکتوبر طلب

لاہور(نیوز رپورٹر) چیئرمین ڈرگ کورٹ لاہور محمد نوید رانا نےبغیر لائسنس ادویات بیچنے کے مقدمہ میں ٹک ٹاکر حکیم شہزاد کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے28اکتوبر کوطلب کر لیا ،عدالت نے حکیم شہزاد کےپیش ہو نے پر وارنٹ گرفتاری واپس لے لئے،عدالت نے حکیم شہزاد کو دو لاکھ مچلکے داخل کرانے کا بھی حکم دیا۔
لاہور سے مزید