• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر واہ ، دو اشتہاری مجرم گرفتار چوری کی موٹرسائیکل و گاڑی برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )صدر واہ پولیس نے دو اشتہاری مجرموں کوگرفتارکرلیا،تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر شہریوں سے موٹر سائیکل چھیننے اور گاڑی چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ان سے مسروقہ گاڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 4 لاکھ روپے اور چھینا گیا موٹر سائیکل برآمدہوا۔
اسلام آباد سے مزید