• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹریل سائنسز پہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس 27اکتوبر کو منعقد ہو گی

اسلام آباد (نامہ نگار)پاکستان ایڈوانسڈ میٹریل فورم کے زیر اہتمام میٹریل سائنسز پہ انیسویں بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی ۔ تین روزہ بین الاقوامی سمپوزیم 27 تا 31 اکتوبر جاری رہے گا۔ میٹریل انجنیئرنگ کے موضوع پہ ہونے والی اس عالمی سمپوزیم میں عالمی سائنسدان، انجنیئرز اور انڈسٹری ماہرین شریک ہونگے۔ ترجمان پاکستان ایڈوانسڈ میٹریل فورم کے مطابق الیکٹرونکس اور کلین انرجی ویگر کے موضوعات زیر بحث آئیں گے۔
اسلام آباد سے مزید