• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAE؛ 9 ممالک کیلئے وزٹ اور ورک ویزے عارضی طور پر معطل کر دیے

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2025میں نو ممالک کے لیے وزٹ اور ورک ویزے عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں، جس سے سیاحوں، روزگار کے متلاشی افراد اور ریکروٹمنٹ ایجنسیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایک داخلی امیگریشن سرکلر کے مطابق یہ پابندی یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، افغانستان، یمن، لبنان اور بنگلہ دیش کے شہریوں پر عائد کی گئی ہے، جن کے لیے فی الحال نئے وزٹ یا ورک ویزے جاری نہیں کیے جارہے، البتہ جن افراد کے پاس پہلے سے جاری ویزے موجود ہیں وہ بدستور یو اے ای میں داخل ہو سکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید