• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک)بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے۔محکمہ موسمیات نے جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ کے حوالے سے تیسرا ٹراپیکل سائیکلون واچ جاری کر دیا ہے۔محکمے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے

اہم خبریں سے مزید