• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا سب سے بڑا نجی بینک تحلیل، سرکاری بینک میں َضم

تہران (جنگ نیوز) ایرانی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے نجی بینک ’’ایاندہ‘‘ کو کرپشن اور بدانتظامی پر تحلیل کرکے سرکاری بینک میں ضم کردیا۔ جو ایران کے ایک متحومل ترین خاندان کی ملکیت تھا۔ جو سرکاری قومی ملی بینک میں ضم کردیا گیا ہے۔ جس کی ملک بھر میں شاخیں بھی بینک ملی کے حوالے کردی گئی ہیں۔ صارفین سے کہا گیا ہے کہ ان کے کھاتے اور ڈپازٹس محفوظ ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید