• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AIعروج نے اینویڈیا کو دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت والی کمپنی بنا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اے آئی عروج نے اینویڈیا کو دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت والی کمپنی بنادیا۔ تین ماہ میں ایک اور سنگِ میل، اب اینویڈیا کی قدر یورپ کے اسٹاکس 600 انڈیکس کی نصف کے برابر ہوگئی۔ جینسن ہوانگ سیلیکون ویلی کے نئے آئیکون، اینویڈیا کے جدید چپس امریکا چین ٹیکنالوجی مسابقت کا نیا مرکز قرار، غیرملکی میڈیا کے مطابق اینویڈیا نے بدھ کے روز تاریخ رقم کی جب اس کی مارکیٹ ویلیو 5 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو مصنوعی ذہانت (AI) کی عالمی دوڑ میں اس کی مرکزی حیثیت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید