• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متنازع ٹوئٹ کیس، ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار

اسلام آباد (خبر نگار)  متنازع ٹوئٹ کیس ، ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار ، سماعت کے دوران جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیئے کہ بظاہر ملزم نے مچلکے جمع نہیں کروائے۔ جج نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔   عدالت  نےبروقت پیش نہ ہونے پر وکیل ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے ملزم کو گرفتار کر کے آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم  دیا۔
اہم خبریں سے مزید