• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید خرم علی نے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر جنرل سید خرم علی نے بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، گریڈ 21کے سید خرم علی قبل ازیں پنجاب میں خدمات انجام دے رہے تھے ،انہیں وفاقی دارالحکومت میں ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی سربراہی سنبھالنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید