• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، 104 فلسطینی شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، 104 فلسطینی شہید کردئیے گئے۔ 46بچے اور 20 خواتین شہدا میں شامل، اسرائیلی فوج کا جنگ بندی دوبارہ بحال کرنے کا دعوی مگر بمباری جاری، سیزفائر کو کچھ خطرہ نہیں، ٹرمپ کا اصرار،پاکستان اور اقوام متحدہ کا اظہار مذمت، امریکی رکنِ کانگریس نے سوال کیا ہے کہ 46 بچے مارے گئے، کیا یہ جنگی جرائم نہیں؟ امریکی و اسرائیلی سیاست میں تقسیم بڑھ گئی۔ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے تازہ سلسلے میں 104 سے زائد فلسطینی، جن میں 46بچے اور 20خواتین شامل ہیں شہید ہوگئے۔

دنیا بھر سے سے مزید