 
                
                 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغان کیمپ عمر فاروق مدرسے کے قریب گھرکی دیوار گرنے سے 55 سالہ محی الدین ولد محمد دین جبکہ زخمی کی 16 سالہ ایوب ولد محی الدین کے نام سے کی گئی پولیس کےمطابق متوفی اور زخمی باپ بیٹا اور افغان شہری ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی مبینہ طور پر اپنے ہی گھر کی چھت توڑ کر سریا نکال رہا تھا کہ اچانک دیوار گرگئی ۔