 
                
                 
 
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ایک سیشن کاانعقاد ہوا جس میں کراچی سٹی کے کورسز کے معلمین، طلبا ء و دیگر جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں بذریعہ آن لائن سیکڑوں معلمین و طلباء بھی شریک ہوئے، نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے سیشن میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ مدنی کورسز نہایت اہم اور بنیادی شعبہ ہے، جس کے ذریعے دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا کام سرانجام دیا جاتا ہے۔