• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) منگھوپیر صائمہ عربین ولاز کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23سالہ شہروز ولد شاہد زخمی ہوگیا ، بہار کالونی گلی نمبر 3 مسجد روڈ پر نامعلوم سمت سے آ کر گولی لگنے سے 15 سالہ محمد نواز ولد شاہ ولی زخمی ہو گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید