• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شہنشاہ نقوی جعفریہ الائنس کے صدر، رضی جعفر نقوی سرپرست منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس علامہ سید رضی جعفر نقوی کی زیر صدارت امام بارگاہ حسینی میں منعقد ہوا ، اجلاس میں متفقہ طور پربلامقابلہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کو جعفریہ الائنس کا صدر،علامہ سید رضی جعفر نقوی کو سرپرست،سید شبر رضا کو جنرل سیکریٹری اور میثم عابدی کو سیکریٹری سپریم کونسل منتخب کرلیا گیا، بعد ازاں اپنے خطاب میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ اختلافات سے بالاتر ہوکر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید