• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن اور انگورہ گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی جونا گراؤنڈ ابراہیم مسجد والی گلی میں جوتے کےگودام میں نامعلوم مسلح ملزم کی فائرنگ سے 25 سالہ قدیم آغا ولد کریم آغا زخمی ہو گیا ، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ لگائے ملزم نے فائرنگ کی،پولیس کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ کاواقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ معلوم ہوتا ہے،سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود عبدالکریم انگورہ گوٹھ میں فائرنگ کے واقعہ میں 55سالہ جمیل احمد ولد کمال احمد زخمی ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید