• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شخص نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ڈھائی نمبر سیکٹر فور بی میں واقع گھر سے 40سالہ شارخ ولد فاروق کی پھند ا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتا ل منتقل کیا گیا ،پولیس نے بتایا کہ متوفی کے اہلخانہ نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ وہ کافی عرصے سے بیمار تھا دلبرداشتہ ہوکر مبینہ خودکشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید