کراچی(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں بنایا گیا 5 لاکھ الوؤں کو مارنے کا منصوبہ حکام کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کے باوجود جاری ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر جان کینیڈی کی سخت تنقیدامریکی عوام بھی مخالفت میں بول پڑے،الوؤں کو مارنے کے منصوبے پر تنقید کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ غیر ضروری ہے اور اس کے کامیاب ہونے کا امکان نہیں ہے۔