• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں صرف مسلمان فوجی بطور امن فورس تعینات ہوں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ میں صرف مسلمان فوجی بطور امن فورس تعینات ہوں گے۔ فورس کے کردار پر ابھی اتفاق نہ ہو سکا کہ وہ حماس کو غیر مسلح کریگی یا صرف امن برقرار رکھے گی۔ فورس میں انڈونیشیا، مصر اور امارات پیش پیش، ذرائع کا کہنا تھا فورس کا مقصد “امن برقرار رکھنا”، حماس کو غیر مسلح کرنا نہیں، دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد تعینات ہونے والی بین الاقوامی امن فورس میں صرف مسلم ممالک کے فوجی شامل ہوں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید