کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں فوجی بھرتی کے خلاف یہودی مذہبی طبقے کا بڑا احتجاج، لازمی فوجی سروس قانون کیخلاف ملک گیر مظاہرے ، حکومت پر مذہبی آزادی محدود کرنے کا الزام، اسرائیل میں الٹرا آرتھوڈوکس (انتہائی قدامت پسند) یہودیوں نے فوجی بھرتی کے قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔