کراچی (جنگ نیوز) آزاد کشمیر کے تین سابق وزرائے اعظم سردار عتیق احمد خان، راجہ فاروق حیدر خان اور سردار تنویر الیاس خان، ایک ساتھ ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں شرکت کریں گے۔ اِن تمام موضوعات پر شو کے دوران گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ ہفتہ شب11بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔