• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرالکاہل کی تنگ آبی گزرگاہ کو چین کیخلاف استعمال کرنے کا امریکی منصوبہ

کراچی (نیوزڈیسک)امریکا نے بحرالکاہل کی تنگ آبی گزرگاہ کوچین کے خلاف استعمال کرنے کامنصوبہ بنایا ہے ۔امریکی حکمت عملی کے تحت امریکہ اور فلپائن نے باشی چینل کے دفاع کے لیے جدید میزائل نظاموں کی مشقیں تیز کر دی ہیں جبکہ چین نے ان فوجی مشقوں پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی اشتعال انگیزفوجی مشقیں خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید