• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ اسرائیل کیلئے کارآمد نہیں ، شق ہٹانے‘ غزہ میں 20 ہزار فوجی بھیجنے سے متعلق بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزارت اطلاعات نے ایک بھارتی نیوز چینل کے ان غیر تصدیق شدہ اورسیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کی تردید کردی ہے کہ پاکستان غزہ میں 20ہزار فوجی بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے اور یہ کہ پاکستان نے اپنے پاسپورٹ سے وہ شق ہٹا دی ہے جو اسے اسرائیل کے سفر کے لیے کارآمد قرار نہیں دیتی۔
اہم خبریں سے مزید