• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کو پاکستان میں امن کی ضمانت دینا ہوگی، وزیر دفاع

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں امن کی ضمانت کابل کو دینا ہوگی،دہشتگردی روکے بغیر دو ہمسایوں کے تعلقات میں بہتری کی گنجائش نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت دہشتگردوں کی پشت پناہی بند کر دے۔
اہم خبریں سے مزید