• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل ایوب خان کے پڑپوتے کے گھر چوری‘ سابق صدر کی اشیاء شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے پڑپوتے کے گھر میں ایک نامعلوم خاتون نے گھس کر تقریباً 80لاکھ روپے مالیت کا قیمتی چوری کر لیا۔ چوری کیے سامان میں سابق صدر کی ذاتی استعمال کی اشیا بھی شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید