• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور انتظامی ضروریات کے پیشِ نظر نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وقت آگیا ہے کہ موجودہ چار صوبوں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو تین تین انتظامی حصوں میں تقسیم کیا جائے، جنہیں ان ہی صوبوں کے نام کے ساتھ نارتھ، سینٹرل اور ساؤتھ کہا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔
اہم خبریں سے مزید