• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم، درخواست گزار واجبات کی دوسری قسط 15 نومبر تک جمع کرا دیں

اسلام آباد( نیو ز ر پورٹر)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے درخواست گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے حج واجبات کی دوسری قسط 6 لاکھ 50ہزار روپے 3سے15نومبر تک اپنے متعلقہ بنک میں جمع کرا کر کمپیوٹرائزڈ رسید حاصل کریں، دوسری قسط بروقت جمع نہ کرانے کی صورت میں حج درخواست منسوخ تصور ہوگی، آن لائن ادائیگی والے عازمین حسب سابق آن لائن پورٹل استعمال کرسکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید