• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 جی شاہ فیصل چوک گلی نمبر2 میں واقع مکان نمبر 39 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے شدت اختیار کر لی، 2خواتین جھلس کرشدید زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ دونوں رستے میں دم توڑگئی،جاں بحق خواتین کی شناخت 50سالہ کلیم النساء اور 25سالہ عتقیہ کے نام سے کی گئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید