کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا ،تانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے 4ملزمان منیر، اختیار، اعجاز کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے کاپر وائر اور چوری میں استعمال ہونے والے ٹولز برآمد ہوئے ہیں ۔