• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، ملزمان فلیٹ میں نقب لگا کر زیورات اور غیر ملکی کرنسی لے اڑے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس فیز 6 راحت کمرشل میں فلیٹ میں نقب زنی کی واردات میں ملزم مبینہ طور پر 80 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے ،واردات کامقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیاگیا ہے، خاتون نے بتایا ہے کہ وہ فلیٹ میں اکیلی رہتی ہیں،گزشتہ روز اپنے عزیز کے گھر گئی تھیں، واپس آئیں تو فلیٹ کے تالے کھلے ہوئے تھے، جیلوری اور غیر ملکی کرنسی غائب تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید